Advertisement

TCSP President Fida Ali Pakistani ki waft k hamra Free Medical Camp ka Dorah

TCSP President Fida Ali Pakistani  ki waft k hamra Free Medical Camp ka Dorah دی سول سوساٸٹی ادارہ برراۓ انسانی حقوق کے مرکزی صدر فدا علی پاکستانی کا وفد کے ہمراہ
قادری و قریشی کے زیر اہتمام ایک روزہ کیمپ کا دورہ کیا اس موقع پر چیٸر مین قادری و قریشی اور ایڈمینسٹریٹر محترمہ ڈاکٹر زیرین اسد سے ملاقات اور قادری و قریشی میڈیکل سینٹر کا بھی دورہ کیا جہاں غریب و غربا کا علاج اور مہیا کی جانے والی سہولیات کو سراہا اور دعا کی کہ اللہ تعالی منتظمین کی توفیقات میں اضافہ کرے
اس موقع پر دی سول سوساٸٹی ادارہ براۓ انسانی حقوق ضلاع ملیر کے جنرل سیکریٹری اور کوارڈینیٹر سجاد احمد اور اور دیگر بھی موجود تھے

Dorah

Post a Comment

0 Comments