👆👆
Today Monsoon New Rain Spell About Weather Forecast.
موسم کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق۔
ناظرین۔
اب کچھ بات کرتے ہے تو اس سسٹم کے دوران محکمہ موسمیات نے کن کن شہروں میں خطرناک پیشگوئی کردی۔ تفصیل سے اس رپورٹ پر ایک نظر۔
مزید تفصیلات کے مطابق۔
سب سے پھلے صوبائے سندھ کی بات تو بدھ کے دوران راجھستان سے مون سون بارشوں کا نیا سلسلا صوبے میں اثرانداز ہونے سے بارشوں کا امکان ہے۔
خصوصن کراچی حیدرآباد میرپورخاص بدین ٹھٹہ سجاول ننگرپارکر مٹھی عمرکوٹ اسلام کوٹ چاچرو ڈاہلی ٹنڈوجام ٹنڈو محمد خان سانگھڑ ہالا شھیدبینظیر آباد جامشورو مانجھند سن سکرنڈ قاضی احمد شھدادپور سکھر لاڑکانہ موہن جو دوڑ گھوٹکی پنوعاقل خیرپور سھیون شریف دادو میھڑ واہی پاندی اور دیگر شہروں میں تیزہوائوں آندہی اور گرج چمک کے ساتھ کہیں تیز تو کہیں موسلادار بارشوں کا امکان ہے۔
تاہم دوسری بلوچستان کی بات کرے تو مون سون اور موسمی ہوا کا کم دباو آپس میں ٹکرانے کی وجہ سے بارشوں کی پیشگوئی۔
خصوصن مکران لسیبلا خصدار نصیرآباد سبی قلات زوب بارکھان ہرنائی لورائی پنجگور کوئيٹا اور دیگر حصوں میں تیزہوائوں آندہی اور گرج چمک کے ساتھ اچھی بارشوں کا امکان ہے۔
اس دوران پنجاب کی بات کرتے تو جمع سے مون سون اور مغربی ہوائوں کا بارش برسانے والا نیا اسپیل اثرانداز ہونے سے مزید بارشوں کی پیشگوئی۔ اسلام آباد لاہور راولپنڈی مری گجرنوالا سرگوڈا گجرات منگلا چکوال قصور اٹک میانوالی حافظ آباد ٹوبہ ٹیک سگھنہ نورتھل چیچہ وطنی چشتیاں پاکپتن جبکہ اس دوران وسطی اور جنوبی پنجاب ساہیوال فیصل آباد ملتان بہاولپور ڈی جی خان بہاولنگر راجنپور بکھر لیہ کے بھی چند ایک مقامات پر تیزہوائوں آندہی اور گرج چمک کے ساتھ کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارشوں کا امکان ہے۔
البتہ خیبرپختونخواہ کی بات کی جائے تو جمع سے ہفتہ کے دوران مغربی ہوائوں بارش برسانے نیا اسپیل داخل ہونے سے صوباء مختلف حصوں میں مزید اچھی بارشوں کی پیشگوئی۔ خصوصن پشاور کوہاٹ مردان ایبٹ آباد مانسہرا چارسدہ سوات چترال ناران کاغان مالاکنڈ ہزارہ مالم جبہ بنوں دیر لوئر دیر اپر دیر بنوری شنگلہ پاراچنار دورش کاکول ڈی آئی خان اور لکی مروت کے بھی چند ایک دو مقامات پر تیزہوائوں آندہی اور گرج چمک کے ساتھ کہیں ہلکی تو کہیں تیز مزید بارشوں کا امکان ہے۔
اس دوران گلگت بلبستان اور کشمیر کی بات کرتے تو جمعرات سے مون سون کی کمزور شدت والی ہوائیں اور مغربی ہوائوں کا بارش برسانے والا سلسلا اسپیل آپس میں ٹکرانے کی وجہ سے مزید بارشوں کی پیشگوئی۔ خصوصن بیشتر پہاڑی حصوں جبکہ مظفرآباد کوٹلی اسکردو اور گلگت سمیت بلند پہاڑیوں پر تیزہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ کہیں تیز تو کہیں مزید موسلادار بارشوں کا امکان ہے۔
ناظرین۔
یاد رہے یہ سلسلا ملک بھر میں 24سے30تاریخ تک بارشوں کا سبب بن گا۔ جس کی وجہ سے مختلف شہروں میں اچھی بارشوں کا امکان ہے۔ انشاء اللہ اس کی مزید اپڈیٹس ہم آپکو دیتے رہے گے۔
Thanks For Watching...
#pakweather #pakistanweather #todayweather #weathertoday #pakmet #pakweathermetoffice #metoffice #pakweathermettodayreport
0 Comments